the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
سعودی عرب کے دوسرے بڑے شہر جدہ میں آج سلامتی دستوں کے ساتھ جھڑپ میں دو مشتبہ جنگجوؤں نے خود کو اڑا دیا۔ یہ اطلاع سعودی میڈیا نے دی ہے۔ سعودی سیکورٹی فورسیز نے جدہ میں ایک مکان کا محاصرہ کرلیا اور وہاں موجود لوگوں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جنہوں نے خود کو اڑادیا۔ امارات کی اسکائی نیوز عربیہ نے بھی اس واقعہ کی اطلاع دی ہے اور جدہ کے مشرقی البرازت ضلع میں ایک دھماکہ کی ویڈیو بھی جاری کی ہے۔ سعودی



وزارت داخلہ نے کوئی فوری رائے ظاہر نہیں کی ہے۔

دولت اسلامیہ 2014 کے وسط میں سعودی عرب میں بمباری اور فائرنگ کی کئی وارداتیں کرچکا ہے جن میں بیسیوں افراد مارے گئے ہیں جو بیشتر شیعہ اقلیت اور سلامتی دستوں سے تعلق رکھتے تھے۔ پچھلے برس جدہ میں امریکی قونصل خانہ کے نزدیک ایک دھماکہ میں ایک خودکش بمبار ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے تھے۔ سعودی عرب میں غیر ملکیوں کو نشانہ بنانے کا یہ واقعہ کئی سال بعد پیش آیا تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.